✦ Verified Profiles ✦ Instant WhatsApp Response ✦ Premium Matchmaking ✦ Global Muslim Community ✦ Professional Guidance ✦ Verified Profiles ✦ Instant WhatsApp Response ✦ Premium Matchmaking ✦ Global Muslim Community ✦ Professional Guidance
Limited Mega Discount Offers میگا ڈسکاؤنٹ لمیٹڈ آفر

100% Free VIP Registration Offer 100% فری وی آئی پی رجسٹریشن آفر

To receive immediate updates about the launch of the new UK Marriage Bureau website, please join our official social media accounts. یوکے میرج بیورو کی نیو ویب سائٹ کی لانچنگ کی فوری اطلاع حاصل کرنے کیلئے ہمارے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس جوائن کر لیجئے۔

No Lucky Draw کوئی قرعہ اندازی نہیں
No Manual Selection کوئی دستی انتخاب نہیں
Special discount on category-wise online registration. کیٹیگری وائز آن لائن رجسٹریشن پر خصوصی ڈسکاؤنٹ۔
TRANSPARENT SYSTEM شفاف اور منصفانہ نظام

How Will You Receive a Discount According to Your Category? کیٹیگری کے مطابق ڈسکاؤنٹ کیسے ملے گا ؟

Your Global ID and Category ID are completely separate. Your offer benefit will be determined by your serial position within your category. آپ کی گلوبل آئی ڈی اور کیٹیگری آئی ڈی بالکل الگ الگ ہیں۔ آفر کا تحفہ آپ کی کیٹیگری میں آپ کی سیریل پوزیشن سے طے ہوگا۔

Global ID گلوبل آئی ڈی UKMB-0001
Category ID کیٹیگری آئی ڈی RB-001

The Global ID is assigned according to the overall registration order, while RB, RG, RM and RF each have their own separate serial sequence, all generated automatically by the system. گلوبل آئی ڈی مجموعی رجسٹریشن کے مطابق ملتی ہے جبکہ RB، RG، RM اور RF کی اپنی الگ الگ سیریل ترتیب چلتی ہے، اور یہ سب کچھ سسٹم ترتیب سے خود جنریٹ کرتا ہے۔

RB

Unmarried Male غیر شادی شدہ مرد

RB-001 onward سے آگے

RG

Unmarried Female غیر شادی شدہ خاتون

RG-001 onward سے آگے

RM

Divorced / Widower (Male) طلاق دہندہ / رنڈوہ (مرد)

RM-001 onward سے آگے

RF

Divorced / Widows (Female) شادی شدہ / دوسری شادی (خاتون)

RF-001 onward سے آگے

EARLY MEMBER BENEFITS ابتدائی ممبران کے خصوصی فوائد

Discount Details According to Category Number کیٹیگری نمبر کے لحاظ سے ڈسکاؤنٹ کی تفصیل

The offer details for all four categories, each with its own separate sequence, are as follows: چاروں کیٹیگریز کی الگ الگ ترتیب کے تحت آفر کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں:

TIER 2 درجہ 2 002–011

Next 10 Members (Numbers 2 to 11) اگلے 10 ممبران (2 سے 11 تک)

Separate sequence for RB, RG, RM & RF ہر کیٹیگری کی الگ ترتیب کے ساتھ

Local Pakistan لوکل (پاکستان) 70% OFF
Overseas اوورسیز (بیرون ملک) 50% OFF
TIER 3 درجہ 3 012–022

Next 11 Members (Numbers 12 to 22) اگلے 11 ممبران (12 سے 22 تک)

Separate sequence for RB, RG, RM & RF ہر کیٹیگری کی الگ ترتیب کے ساتھ

Local Pakistan لوکل (پاکستان) 50% OFF
Overseas اوورسیز (بیرون ملک) 30% OFF

Guaranteed Discount During the Launch Month افتتاحی مہینے کی یقینی رعایت

If the first 22 members of any category are completed early, all members who register during the first 30 days after launch will still be guaranteed a 30% discount under the offer terms. اگر کسی کیٹیگری کے پہلے 22 ممبرز جلدی مکمل ہو جاتے ہیں، تب بھی افتتاح کے پہلے 30 دنوں میں رجسٹر ہونے والے تمام ممبران کے لیے 30% ڈسکاؤنٹ لازمی فراہم کیا جائے گا۔

Direct Registration براہِ راست رجسٹریشن

How to Receive a 50% Direct Discount 50٪ ڈائریکٹ ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کا طریقہ

If you want direct registration instead of the online category offer, send a screenshot of this page to our official WhatsApp. اگر آپ آن لائن کیٹیگری آفر کے بجائے ڈائریکٹ رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس پیج کا اسکرین شاٹ ہمارے آفیشل واٹس ایپ پر بھیجیں۔

ELIGIBILITY & STANDARDS اہلیت اور معیارات

Eligibility for Registration with UK Marriage Bureau یوکے میرج بیورو میں رجسٹریشن کی اہلیت

UK Marriage Bureau follows the principles below to select suitable and genuine matches: یو کے میرج بیورو معیاری اور مخلص رشتوں کے انتخاب کے لیے درج ذیل اصولوں پر کام کرتا ہے:

Standards for Female Applicants خواتین (Female) کے لیے معیارات

  • Minimum age: 18 years کم از کم عمر: 18 سال
  • Minimum education: Matric or equivalent کم از کم تعلیم: میٹرک یا اس کے مساوی
  • Suitable profile and dignified presentation مناسب پروفائل اور باوقار انداز
  • Respectable and dignified family background شائستہ اور باوقار خاندانی پس منظر

Standards for Male Applicants مرد (Male) کے لیے معیارات

  • Minimum age: 23 years کم از کم عمر: 23 سال
  • Graduate or higher education qualification تعلیم: گریجویٹ یا اس سے اعلیٰ
  • No first marriage, according to overseas standards اوورسیز معیار کے مطابق پہلی شادی نہ ہونا
  • Financially stable with a respectable family background مالی طور پر مستحکم اور باوقار گھریلو پس منظر

Strict Standard Policy: Matches are selected with the utmost care. If UKMB determines that a suitable match is not available within our active network, the application may be respectfully declined. سخت معیاری پالیسی: رشتوں کا انتخاب انتہائی محتاط انداز میں کیا جاتا ہے۔ اگر یو کے ایم بی یہ سمجھے کہ ہمارے فعال نیٹ ورک میں مناسب رشتہ دستیاب نہیں تو درخواست معذرت کے ساتھ مسترد کی جا سکتی ہے۔

OFFICIAL ACCOUNTS • VERIFIED ROUTE صرف آفیشل اکاؤنٹس • محفوظ اور تصدیق شدہ راستہ
DON'T MISS THE NEXT MEGA DISCOUNT UPDATE اگلی میگا ڈسکاؤنٹ اپڈیٹ سے محروم نہ ہوں

Do You Want To Be Among The 88 People Receiving Our Exclusive Discount? کیا آپ بھی ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے والے 88 افراد میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

The best way to stay informed is simple: follow UK Marriage Bureau only through the official social media accounts shown on our website. باخبر رہنے کا سب سے محفوظ اور آسان طریقہ یہ ہے کہ یوکے میرج بیورو کے صرف وہی آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس فالو کریں جو ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

Receive Every Important Update ہر اہم اپڈیٹ فوری حاصل کریں

Get immediate news about mega discount offers, new announcements and important UK Marriage Bureau updates. میگا ڈسکاؤنٹ آفرز، اہم اطلاعات اور یوکے میرج بیورو کے پاکستان یوکے، امریکہ و یوروپین تصدیق شدہ رشتوں کی فوری اطلاعات حاصل کرنے کیلئے۔

Stay Protected From Fake Accounts جعلی اور فراڈ اکاؤنٹس سے خبردار ہوشیار

There are many fake and fraudulent accounts on social media that are using our name and logo. Therefore, please visit our website and follow only the official social media accounts displayed at the top and bottom, so that your honour and property remain safe. سوشل میڈیا پر بہت سے جعلی اور فراڈ اکاؤنٹس موجود ہیں۔ جو ہمارا نام اور لوگو بھی استعمال کر رہے ہیں لھٰذا ہماری ویب سائٹ پر آ کر اوپر اور نیچے موجود صرف آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہی فالو کریں تا کہ آپ کی عزت و مال محفوظ رہیں۔